دیوان پر خوش آمدید
دیوان ایک ڈیجیٹل ادبی و ثقافتی فورم ہے، جس کا مقصد مغرب میں مقیم افراد کو علم و ادب اورتخلیقی اظہار کا موقع فراہم کرنا ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ پوسٹ کولونیئل ازم اور عالمی مہاجرت کے پس منظر میں زبان و ادب اور کلچر کی بدلتی ہوئی ہیئت کو تسلیم کرنے اور اس کی نئی تشریحات...