گزشتہ چند سالوں میں نیٹ فلکس اور دیگر اسٹریمنگ سروسز نے فلم سازی کے فارمیٹ اور اسٹائل کو بہت تبدیل کر دیا ہے۔ ان تبدیلیوں کے نتیجے میں دنیا بھر کے لوگوں کے احساست و نظریات میں بدلاؤ آیا وہیں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے طور طریقے اوربزنس ماڈل پر بھی اثر پڑا ہے۔ مگر لگتا ہے کہ بالی ووڈ...